انعامی بورڈ
جھیل کے کنارے بورڈ پر لکھا تھا۔ ڈوبنے والے کو بچانے پر 500 روپے کا انعام۔ کرم اور اسلم نے یہ اشتہار دیکھا اور آپس میں ساز باز کرلی کہ چھلانگ لگا کر ایک دوست ڈوبنے کی اداکاری کرے گا اور دوسرا اسے بچائے گا۔ انعام کی رقم دونوں تقسیم کرلیں گے۔ معاہدے کے مطابق اکرم نے فوراً جھیل میں چھلانگ لگادی اور انتظار کرتا رہا کہ اب اسلم آکر اسے بچالے گا لیکن اسلم نہ آیا تنگ آکر اکرم باہر نکلا اور اپنے دوست اسلم پر خفا ہونے لگا کہ وہ اسے بچانے کیوں نہیں آیا۔ اسلم نے جواب دینے کے بجائے دوسرے بورڈ کی طرف اشارہ کیا۔ بورڈ پر لکھا تھا۔ لاش نکالنے پر ایک ہزار روپے انعام۔

No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.