مختصر ۔۔۔ مختصر
یادیں: اس عمارت کی طرح ہیں جو ایک دفعہ ویران ہوجائے تو اس کو دوبارہ آباد نہیں کیا جاسکتا۔
زندگی: مانگا ہوا زیور ہے جس کو واپس کرنا اذیت ناک ہے۔
پیار: وہ جذبہ ہے جس کی پاکیزگی پر دنیا قربان کی جاسکتی ہے۔
تقدیر: ایک دھندلا سا ستارہ ہے جو کبھی افق کے بادلوں میں ڈوب جاتا ہے تو کبھی اتفاقات زمانہ سے ضوفشاں بن جاتا ہے۔
امید: ایک ٹھنڈی چھاؤں اور سکون بخش وادی ہے جو اپنے پرسکون دامن میں پناہ دے کر انسان کو مایوسی کے اتھاہ سمندر میں ڈوبنے سے بچاتی ہے۔
احساس: ایک عظیم جذبہ ہے جس کی عظمت و معراج انسانی بلندیوں کو چھوتی ہے۔
چاند :رات کا وہ خاموش مسافر ہے جو خود اندھیروں میں سفر کرتا ہے مگر دوسروں کو روشنی فراہم کرتا ہے۔
سوچ :ایسا سرمایہ ہے جو ہمیشہ ساتھ رہتا ہے او ر اسے کوئی چھین نہیں سکتا۔

No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.