Thursday, October 28, 2010

تحفہ‏

ایک شخص کسی بزرگ کو گالیاں دے رہا تھا۔ وہ بزرگ خاموش تھے جب گالیاں دینے والا شخص خاموش ہوگیا تو وہ بزرگ اس شخص سے مخاطب ہوئے کہ بھائی صاحب اگر کوئی شخص تمہیں کوئی تحفہ دے اور تم وہ تحفہ قبول نہ کرو تو وہ تحفہ کس کے پاس رہے گا۔ وہ شخص بولا تحفہ دینے والے کے پاس۔ بزرگ بولے میں نے بھی تمہاری گالیاں لینے سے انکار کردیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.