تقویٰ ؟
جس کی زبان سے وہ نکلے جو اللہ کو ناپسند ہو
جس کے ہاتھ ان کاموں کے مرتکب ہوں جن میں اللہ کی نافرمانی ہو
جس کے کا ن وہ سنیں جن کا سننا اللہ نے منع کیا ہو
جس کی آنکھیں اللہ کے احکام کی تابع نہ ہوں
جس کے قدم ان کاموں میں اٹھیں جو اللہ کے منع کردہ ہوں
جو وہاں بیٹھے جہاں بیٹھنے سے اللہ نے منع کیا ہو اور وہاں نہ بیٹھے جہاں بیٹھنے کا اللہ کا حکم ہو
جس کی خا ئش اللہ کے احکام کی تابع نہ ہو اور اللہ کے اکثر احکام خا ئش پہ قربان ہوں
جس کی زندگی من چاہی ہو اللہ کے احکام کی پروا تک نہ ہو
یادہا نی :
اللہ نیکی صرف تقویٰ والوں کی قبول کرتا ہے . تقویٰ سے مراد بچنا ، اللہ کے ہر منع کردہ امور سے اجتنا ب کرنا اور اس کے احکام کو بجا لانا .
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.